انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں چھے پیسے کی کمی

231

اسلام آباد، جنوری 24 (اے پی پی): انٹر بینک کرنسی مارکیٹ میں آج بروز جمعہ ڈالر کی قیمت میں 06 پیسے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد آج انٹر بینک میں ڈالر کا لین دین 138 روپے 78 پیسے پر ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر دس پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد آج ڈالر کا لین دین 139 روپے 20 پیسے پر ہوا۔

 

اے پی پی/ سعیدہ/شاہ زیب

وی این ایس