سونے کی فی تولہ قیمت میں 50روپے کا اضافہ

262

اسلام آباد، جنوری 22 (اے پی پی): کراچی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق آج بروز منگل سونے کی فی تولہ قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد آج فی تولہ سونے کی قیمت 67ہزار200روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت43روپے اضافے سے 57ہزار 600روپے ہوگئی۔

اے پی پی/ سعیدہ/حامد

وی این ایس اسلام آباد