اسلام آباد، 28 جنوری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سہار ا ٹرسٹ ابرار الحق نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ابرار الحق نے سہارا ٹرسٹ کی جانب سے وزیرِاعظم کو ڈیم فنڈ کیلئے 10 لاکھ کا چیک پیش کیا۔
اے پی پی/ عمار برلاس/ فاروق
وی این ایس اسلام آباد