اسلام آباد، 14 جنوری (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے گورنر تبوک شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز السعود نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔
وزیر دفاع پرویز خٹک، خارجہ سیکرٹری تہمینہ جنجوعہ بھی ملاقات میں موجود تھیں۔
اے پی پی/ عمار برلاس /حامد
سورس: وی این ایس اسلام آباد