وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی گورنر سندھ سے ملاقات

211

کراچی،15 جنوری( اے پی پی) : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے گورنرسندھ عمران اسماعیل سے گورنرہاس میں ملاقات کی ،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں وفاقی وزیر نے گورنرسندھ کو کراچی میں اپنی مصروفیات کے حوالے سے آگاہ کیااور اس بات کی یقین دہانی کروائی کہ وفاقی حکومت صوبہ سندھ کی ترقی میں ہر ممکن تعاون کرے گی، ملاقات کے دوران گورر سندھ نے کہا کہ کراچی ڈویلپمنٹ پیکج اور کراچی انفرااسٹرکچر ڈیویلپمنٹ منصوبوں کے تحت کراچی کو دنیا کا بہترین شہر بنائیں گے۔

اے پی پی/وی این ایس /شاہ زیب

وی این ایس  کرا چی