صدرمملکت عارف علوی کی آزادکشمیر کے وزیر اعظم ، سپیکر اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے ملاقات

386

مظفرآباد، 05 فروری (اے پی پی): صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کشمیری قوم سے اظہار یکجہتی کے لیے منگل کو مظفر آباد پہنچے اور وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان، سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی اور قائم مقام صدر شاہ غلام قادراور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان سے ملاقات کی-

ملاقات کے دوران  مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر مزید بہتر طریقے سے  اجاگر  کا اعادہ کیا گیا۔

اے پی پی/ عمار برلاس / شاہ زیب

سورس: وی این ایس اسلام آباد