گورنر ہاوس پشاور میں پشاور زلمی کی کٹ و ترانہ کی رنگا نگ تقریب رونمائی

338

پشاور، 4فروری 2019(اے پی پی):پی ایس ایل ٹیم پشاور زلمی  کے کٹ اور ترانہ کی  افتتاحی تقریب گورنر ہاوس پشاور میں جاری ہے۔ اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی بھی گاہے بگاہے شرکت کررہے ہیں جبکہ  زلمی ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی  بھی تقریب میں شرکت کیلئے خصوصی طور پر پاکستان پہنچے ہیں۔معروف گلوکارہ گل پانڑہ پشاور زلمی کا ترانہ پیش کریں گی۔

پی ایس ایل کی تقریب کے لیے گورنر ہاوس جانے والوں کے لیے مبلغ 1500روپےکا پاس لینا لازمی ہے۔

اے پی پی/صائمہ حیات /حامد

وی این ایس  پشاور