نیشنل کونسل برائے سوشل ویلفیئر کے تحت خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے سیمینار منعقد

313

اسلام آباد،08مارچ(اے پی پی ):نیشنل کونسل برائے سوشل ویلفیئر(NCSW) کی جانب سے اسلام آباد میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک سیمینار منعقد کیا گیا جس کی صدارت چیرمین NCSW نے کی جب کہ وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود مہمان خصوصی تھے۔ سیمینار میں مختلف شعبہ سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔ تقریب کی مزید تفصیلات جانیں اس نیوز رپورٹ میں۔۔۔۔

سورس:وی این ایس ،اسلام آباد