جہلم، 11 مارچ (اے پی پی): وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین پنڈی بھکھ میں چوہدری محمد اسلم کے گھر گئے اور ان کے بھائی مرحوم (ر) صوبیدار محمد اشرف کی وفات پر اظہار تعزیت کی ۔
انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔
وی این ایس، جہلم