کوئٹہ 16اپریل (اے پی پی ): وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی سے مذاکرات کے بعد ہزارہ کمیونٹی نےچار روزہ دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ شہریار خان آفریدی نے کہا کہ کوئٹہ کا دورہ کامیاب رہا اور میں ہزارہ برادری کادھرنا ختم کرنے پر مشکور ہوں ۔
وی این ایس ، کوئٹہ