وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی ملاقات

156

اسلام آباد، یکم اپریل (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سورس:وی این ایس ، اسلام آباد