وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی ملاقات

220

اسلام آباد، 2 اپریل (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں  مختلف امور زیر بحث  آئے۔

وی این ایس ، اسلام آباد