وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

289

اسلام آباد ، 11 مئی (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔

سورس:وی این ایس، اسلام آباد