وزیراعظم عمران خان نے القادر یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھ دیا

307

سوہاوہ،5 مئی (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان نے آج بروز اتوار سوہاوہ میں القادر یونیورسٹی کا  افتتاح کر دیا۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وفاقی وزراءسمیت عوام کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔

سورس: وی این ایس، سوہاوہ