وزیرِاعظم عمران خان سے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ملاقات

215

اسلام آباد ، 20 مئی (اے پی پی): وزیرِاعظم عمران خان سے وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ خارجہ نے وزیرِ اعظم کو اپنے دورہ کویت کے دوران کویتی قیادت سے ملاقاتوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

 

وی  این ایس، اسلام آباد