اسلام آباد، 13 مئی (اے پی پی ): ممبر قومی اسمبلی سید باسط سلطان بخاری نے یہاں پیر کو وزیرِ اعظم عمران خان سے
پارلیمنٹ چیمبر میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
وی این ایس، اسلام آباد