وزیر اعظم عمران خان کا چین کے نائب صدر وانگ چی شان کا استقبال، وفود کی سطح پر مذاکرات شروع

282

اسلام آباد ، 26 مئی (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں  موجود چین کے نائب صدر وانگ چی شان کا وزیر اعظم آفس  پہنچنے  پر استقبال کیا  ہے  جبکہ  وفود کی سطح پر مذاکرات  شروع ہوگئے ہیں ۔

سورس: وی این ایس، اسلام آباد