آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش  کا امکان

0
57

اسلام آباد،18 جون  (اے پی پی): محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال، بہاولپور، ملتان، گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی، قلات، میرپورخاص ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔تاہم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔

وی این ایس اسلام آباد