صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعیدالحسن شاہ کا داتا دربارکا دورہ

0
31

لاہور،21جون (اے پی پی): صوبائی وزیر اوقاف پیر سید سعیدالحسن شاہ نے  مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب عون چوہدری کے ہمراہ داتا دربارکا دورہ کیا۔ دورے کے دوران صوبائی وزیراوقاف و مذہبی امور سیدسعیدالحسن شاہ اور  مشیر وزیراعلی پنجاب عون چوہدری نے نماز جمعہ کی ادائیگی کی اور دربار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑہائی اور فاتحہ خوانی کی اور ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کی ۔

وی این ایس، لاہور