اسلام آباد،5 جون(اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے عید کی نماز اپنی رہائشگاہ بنی گالہ میں ادا کی جہاں ملکی سلامتی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کی گئی ،نماز کے بعد وزیراعظم مسجد میں موجود لوگوں سے گھل مل گئے اور انہیں عید کی مبارکباد دی ۔
وی این ایس اسلام آباد