وزیراعظم کی زیر صدارت بجٹ تیاری کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس

412

اسلام آباد،9 جون (اے پی پی)  وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے اسلام آباد میں اجلاس منعقد ہوا جس میں بجٹ کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا

اجلاس میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ،  مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، وزیر مملکت براۓ محصولات حماد اظہر، گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر، چیئرمین ایف بی ار شبر زیدی اور دیگرمتعلقہ حکام شریک ہوئے۔

سورس:وی این ایس اسلام آباد