وزیر اعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

231

اسلام آٓباد، 28 جون (اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد نے یہاں جمعہ کے روز ملاقات کی ۔

وفد میں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی،  صابر حسین قائمخانی،  اقبال محمد علی خان،  سید امین الحق،  اسامہ قادری اور کشور زہرہ  شامل تھے  جبکہ وزیر دفاع پرویز خٹک، معاونین خصوصی نعیم الحق،  ندیم افضل گوندل  بھی ملاقات میں موجود تھے۔

سورس: وی این ایس ، اسلام آباد