اسلام آباد، 27جون(اے پی پی ):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے جمعرات کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے وزیر اعظم چیمبر میں ملاقات کی۔
سورس: وی این ایس، اسلام آباد