وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی بجٹ 20-2019 کی دستاویز پر دستخط کردئیے

247

اسلام آباد، جون 11 (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی بجٹ 20-2019 کی دستاویز پر دستخط کردئیے۔ آج پارلیمان میں وزیر اعظم کی صدارت میں ہونے ہونے والے کابینہ کے خصوصی اجلاس کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی بجٹ میں شامل تجاویز پر مشتمل دستاویز پر دستخط کئے۔

اسے قبل کابینہ کے خصوصی اجلاس میں بجٹ تجاویز برائے سال 20-2019 پر تفصیلاً جائزہ لیا گیا۔

سورس:وی این ایس اسلام آباد