وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے اجلاس

257

اسلام آباد، 04 جون (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت  آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری کے حوالے سے اجلاس  ہوا،وزیر اعظم کو محصولات اور اخراجات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

اجلا س میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ،  مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد،  وزیر منصوبہ بندی خسرو بختیار، وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر،

معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر،  چیئرمین ایف بی ار شبر زیدی اور اعلی حکام نے  شرکت کی ۔

سورس : وی این ایس ، اسلام آباد