خیبر پختون خوا کے وزیر بلدیات نے کہا ہے کہ صوبے میں پہلی مرتبہ ٹی ایم اووز کی بھرتی پبلک سروس کمیشن کے زریعے کی گئی ، بدعنوانی میں ملوث چند افسران کو مثال بنایا ہے ،

0
54

نئے تعینات ہونے والے  تحصیل میونسپل آفیسرز سے خطاب کرتے ہوئے وزیر بلدیات شہرام ترکئی کا کہنا تھا کہ نئے تعینات ہونے والے آفیسرز کو چھ ماہ کی جامع ٹریننگ کے بعد عہدوں پر لایا گیا ہے اور یہ پہلی بار ہوا ہے ان کا کہنا تھا کہ جیسے آپ افسران انصاف سے آئے ویسے عوام کے ساتھ بھی انصاف کیاجائے ،، افسران ڈیلیور کریں گے تو حکومت ڈیلیور کرئے گی لوگوں کو عزت دیں گے تو اعتماد بحال ہو گا ۔

 صائمہ حیات/فاروق/ وی این ایس پشاور