نیول چیف  ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ڈائریکٹر جنرل بومی ٹیک میجر جنرل فان جیانجن کی ملاقات

0
137

اسلام آباد ، 17 جولائی (اے پی پی): بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ڈائریکٹر جنرل بومی ٹیک میجر جنرل فان جیانجن نے ملاقات کی  ہےجس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پاک بحریہ کے مستقبل کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

 ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے خطے کی بحری سکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار پر روشنی ڈالی۔ میجر جنرل فان جیانجن نے پاک بحریہ کے خطے میں امن و استحکام کے قیام کی کوششوں کو سراہا۔

وی این ایس، اسلام آباد