وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی اسد عمر کی ملاقات

0
107

 

اسلام آباد ، 11 جولائی (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
سورس: وی این ایس، اسلام آباد