وزیراعظم عمران خان سے سینئر صوبائی وزیر خیبرپختونخوا محمد عاطف خان کی ملاقات

0
151

اسلام آباد ، 12 جولائی (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے سینئر صوبائی وزیر خیبرپختونخوا محمد عاطف خان نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس سے جاری بیان میں بتائی گئی۔
سورس: وی این ایس اسلام آباد