وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کی ملاقات

247

اسلام آباد، 11 جولائی (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران پاک فضائیہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
سورس: وی این ایس، اسلام آباد