گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان کی  شوکت یوسفزئی  کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی

0
86

پشاور، 1جولائی (اے پی پی): گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان نے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کے گھر جا کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی اور افسوس کا اظہار کیا ۔

 گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان نے مرحومہ کےلئے فاتحہ خوانی بھی  کی۔

وی  این ایس، اسلام آباد