بھارت کے آزادی کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا

0
79

کرک ، 15 اگست ( اے پی پی ):  ملک  بھر کی طرح  کرک میں بھی بھارت کے آزادی کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا  ہے ۔جماعت اسلامی نے میٹھاخیل میں یوم سیاہ ریلی کا انعقاد کیا ۔ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں  کالے جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔

ریلی کے  شرکاءنے  بھارت کے خلاف نعرہ بازی بھی کی ۔

سورس : وی این ایس، کر ک