حجاج کرام نے  مکتب  94  کے  انتظامات کو اطمینان بخش قرار دے دیا

0
53

مکہ  (سعودی عرب)،11 اگست (اے پی پی ): حجاج کرام نے  حج 2019 کے انتظامات کو اطمینان بخش قرار دیتے  ہوئے حکومت   پاکستان  کی جانب  سے بہترین  انتظامات  کی تعریف کی  ہے ۔

اسلام  کے مقدس فریضہ  حج کیلئے آئے حجاج کرام  نے مکتب 94  کے حوالے  سے   کہا کہ  کسی بھی بنیادی  ضرورت کے حوالے سے کوئی  مسئلہ  درپیش نہیں  ہوا۔

وی این ایس ، مکہ