مشیر تعلیم خیبرپختونخوا کی قیادت میں کشمیر سے اظہار یکجہتی اور یوم آزادی کی مناسبت سے ریلی کا انعقاد

0
31

پشاور ،  14اگست (اے پی پی ): مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی قیادت میں کوہاٹ میں کشمیر سے اظہار یکجہتی اور یوم آزادی کے  حوالے سے ریلی کا انعقاد  ہوا  جس میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے اور کشمیر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار بھی

کیا گیا ۔

ریلی میں  ضلع ناظم نسیم آفریدی  سمیت پاکستان تحریک انصاف کے دیگر قائدین  اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

اے پی پی/صائمہ حیات /قرۃالعین

سورس : وی این ایس ، پشاور