پاکستانی حجاج نے امسال حج انتظامات کو بہتر قرار دے دیا

0
41

مکہ المکرمہ ،10 اگست (اے پی پی) پاکستانی حجاج نے امسال حج انتظامات کو بہتر قرار دے دیا ،اے پی پی سے خصوصی گفتگو میں حجاج اکرام کا کہنا تھاکہ  اس سال حج انتظامات پہلے سے بہتر دکھائی دے رہے ہیں جس پر پاکستان اور سعودی عرب کی حکومتیں مبارکباد کی مستحق ہیں ۔

سورس :وی این ایس