پشاور:گورنر ہائوس میں نماز عید کی ادائیگی،گورنر شاہ فرمان اور وزیراعلیٰ محمود خان شریک

0
85

پشاور، 12اگست(اے پی پی): گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سمیت گورنر ہائوس پشاور میں عید کی نماز ادا کی۔

صوبائی وزراء سمیت چیف سیکرٹری سلیم خان ودیگر نے عید نماز میں شرکت کی۔ نمازعید میں ملک و قوم کی ترقی کیلئے اجتماعی دعائیں مانگی گئیں۔ بعدازاں گورنر اور وزیراعلی لوگوں میں گھل مل گئے اور لوگوں سے عید ملے

 

وی این ایس پشاور