پشاور زلمی کے اشتراک سے مکسڈ مارشل آرٹس کا گرینڈ ایونٹ  آج  شروع ہو گا

0
80

اسلام آباد، 03 اگست ( اے پی پی ):  پشاور زلمی کے اشتراک سے مکسڈ مارشل آرٹس فائٹس کا میلہ آج رات اسلام آباد میں سجے گا ۔

مقابلوں سے قبل عامر خان باکسنگ ہال میں فائٹس کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔شام سات بجے شروع ہونے والے مقابلوں کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں پشاور زلمی کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے   کہا  کہ  زلمی فاونڈیشن پاکستان میں  مکسڈ مارشل آرٹس اور تمام کھیلوں کو فروغ دے رہا ہے۔

مکس مارشل آرٹ مقابلے     میں ملک بھر سے 26 فائٹرز 13 فائٹس میں ان ایکشن ہوں گے۔

 وی این ایس ، اسلام آباد