گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے نماز عید گورنر ہاﺅس کوئٹہ میں ادا کی

0
44

کوئٹہ 12اگست (اے پی پی )گورنربلوچستان جسٹس (ر) امان اللہ خان یسین زئی اور وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے نماز عید گونر ہاﺅ س بلوچستان میں ادا کی۔ نماز عید میں استحکام پاکستان اور کشمیری عوام کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں بعد ازاں گورنر اور وزیراعلی نے عید ملی اور ایک دوسرے کو عید کی مبارک باد پیش کی۔

وی این ایس کوئٹہ