مکہ (سعودی عرب)،11 اگست (اے پی پی ): حجاج کرام نے حج 2019 کے انتظامات کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے حکومت پاکستان کی جانب سے بہترین انتظامات کی تعریف کی ہے ۔
اسلام کے مقدس فریضہ حج کیلئے آئے حجاج کرام نے مکتب 94 کے حوالے سے کہا کہ کسی بھی بنیادی ضرورت کے حوالے سے کوئی مسئلہ درپیش نہیں ہوا۔
وی این ایس ، مکہ