وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر عشرت حسین کی  ملاقات

197

 

اسلام آباد، 07  اگست (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے بدھ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی ہے ۔

ملاقات میں باہمی دلچسپی  کےامور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وی این ایس ، اسلام آباد