صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی ملاقات

200

اسلام آباد ، 20 اگست (اے پی پی): صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ ایوان صدر میں ہونے والی  ملاقات کے دوران صوبہ کی مجموعی صورتحال، ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وی این ایس ، اسلام آباد