وزیرِاعظم عمران خان سے وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی کی ملاقات

248

اسلام آباد،07اگست (اے پی پی ): وزیرِاعظم عمران خان سے وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے  بدھ کو  وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی ۔

ملاقات  میں وزیرِ بحری امور سید علی حیدر زیدی نے وزیراعظم کو کراچی میں صفائی سے متعلق معاملات اور کراچی کی عوام کو درپیش مسائل کے بارے میں بریفنگ  دی ۔

وی این ایس،اسلام آباد