وزیرِ اعظم عمران خان سے بوہرہ کمیونٹی کے وفد کی ملاقات

189

اسلام آباد، 09 اگست ( اے پی پی ): وزیرِ اعظم عمران خان سے بوہرہ کمیونٹی کے وفد کی ملاقات ہوئی۔

وزیرِ اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں  وفد نے وزیرِ اعظم کو بوہرہ کمیونٹی کے روحانی پیشوا  ڈاکٹر سیدنا مفضل سیف الدین رضوی کا خط ، تسبیح اور شال پیش کی۔خط میں پاکستان اوروزیرِ اعظم عمران خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔

سورس : وی این ایس ، اسلام آباد