اسلام آباد ، 21 اگست ( اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی وزیر اعظم آفس میں ملاقات ہوئی ۔ملاقات میں بلوچستان کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
وی این ایس ، اسلام آباد