وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ پارلیمانی امور اعظم خان سواتی کی ملاقات

0
46

اسلام آباد ، 14 ستمبر (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیرِ برائے پارلیمانی امور محمد اعظم خان سواتی نے ہفتہ کو یہاں  ملاقات کی۔ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سورس: وی این ایس، اسلام آباد