پشاور چڑیا گھر سے لاپتہ ننھا بھالو 3روز بعد مل گیا

0
65

پشاور، 21ستمبر (اے پی پی): چڑیا گھر پشاور سے تین  روز قبل لاپتہ ہونیوالا ننھا بھالو آخرکار مل گیا جو قریبی فارسٹ دفتر سے متصل جھاڑیوں میں چھپا ہوا تھا۔پینتیس لاکھ روپے کی  مالیت کے اس ننھے بھالو کو بحفاظت واپس چڑیا گھر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کا طبی معائنہ بھی کیا جائے گا۔

وی این ایس ،  پشاور