شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ دورہ  پاکستان کے تیسرے دن چترال پہنچ گئے

0
51

چترال ، 16 اکتوبر (اے پی پی ): ڈیوک اور ڈچس آف کیمبرج پاکستان کے دورے کے تیسرے دن چترال پہنچ گئے ۔ چترال  آمد  پر  ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ چترال میں قیام کے دوران مقامی افراد سے ملاقاتیں  بھی کریں گے ۔

شہزادی ڈیانا بھی انیس سو اکانوے میں  پاکستان کے دورے کے دوران چترال گئیں تھی۔ شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کو  چترال پہنچنے پر   شہزادی ڈیانا کے دورہ چترال کی یادگار تصاویر پر مشتمل تصاویر کا البم بھی پیش کیا گیا۔

 وی این ایس ، چترال

Download Video