پشاور کے قیوم سٹیڈیم میں نیشنل گیمز کے مشعل کا شاندار استقبال, قیوم سٹڈیم میں شاندار آتشبازی سے مشعل کا زبردست استقبال

0
22

پشاور، 21اکتوبر(اے پی پی): خیبرپختونخوا اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر نے مشعل صوبائی مشیر کامران بنگش،ایم پی ایز ارباب جانداد اور واجدعلی کے حوالے کیا ۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کامران بنگش نے کہا کہ صوبے کو 9 سال بعد نیشنل گیمز کی میزبانی کا موقع مل گیا ہے اسلئے اس دفعہ گیمز اتنے زبردست انداز سے ہونگے کہ یاد رکھا جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل گیمز سے صوبے کا پرامن تصویر پوری دنیا کے سامنے جائیگا جبکہ صوبے میں نیشنل گیمز کا انعقاد یہاں کے لوگوں کے پرامن ہونے کا ثبوت ہے۔

وی این ایس پشاور

Download video