گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سپین کے سفیر مینول ڈورین کی ملاقات

0
38

لاہور،18 اکتوبر (اے پی پی): گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سپین کے سفیر مینول ڈورین نے جمعہ کو گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، ملاقات میں جی ایس پی پلس سٹیٹس ، معیشت سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کی گئی۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں اور  غیر ملکی سرمایہ کاروں کو تمام تر سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنایا جائیگا۔

سورس :وی این ایس لاہور