Video Player
00:00
00:00
اسلام آباد ، 31 اکتوبر (اے پی پی): وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی بھٹکی ہوئی سوچ اور کنفیوژ اپروچ سب نے دیکھ لی ہے، پہلے دن کہا تھا کہ اپوزیشن آپس میں سیاست کر رہی ہے۔
جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت کو اپوزیشن سے نہیں اپوزیشن کو اپوزیشن سے خطرہ ہے، جو آپس میں سچ نہیں بول سکتے وہ قوم سے کیا سچ بولیں گے؟
وی این ایس، اسلام آباد